: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے تحت ، پٹرولیم منصوبہ بندی اور تجزیہ
سیل (پی پی اے سی) کے ذریعے شمار کی گئی /شائع کی گئی بین الاقوامی خام تیل
قیمت برائے انڈین باسکٹ 25 اکتوبر2016 کو 49.20 فی بیرل ہے۔
یہ قیمت 24
اکتوبر 2016 کی شائع شدہ قیمت کے مقابلے میں ہے، جو 49.54 امریکی ڈالر فی بیرل تھی، کے مقابلے میں زیادہ ہے۔
روپئے کے لحاظ سے انڈین باسکٹ کی قیمت میں 25 اکتوبر2016 کو 3290.57 روپئے
کا اضافہ 24.10.2016 کے 3312.04 فی بیرل کے مقابلے میں درج کیا گیا ہے ۔